روشنیوں کے شہر کا المیہ تحریر: ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی روشنیوں کا شہر کراچی عرصہ دراز سے بہت سی منفی خبروں کی وجہ سے میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔ کبھی قتل و غارت، لوٹ مار، کرپشن، کوڑا کرکٹ کے ڈھیر ،ہیٹ ویو اور اب جو نئی مصیبت کراچی کے باسیوں پر نازل ہوئی ہے وہ مون سون کی طوفانی بارشیں ہیں، جنہوں نے پورے شہر میں تباہی مچا دی … Read More
خطے کی بدلتی صورتحال! تحریر: ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی کہا جاتا ہے کہ کسی بھی ملک کا کوئی مستقل دوست یا دشمن نہیں ہوتا بلکہ اس کے مفادات مستقل ہوتے ہیں، اپنے ملکی مفادات کے حصول کی جدوجہد میں دوست اوردشمن بدلتے رہتے ہیں۔دور جدید کی خارجہ پالیسی مرتب کرنے کیلئے یہ زریں اصول برطانوی وزیراعظم لارڈ پالمرسٹن (جان ہنری ٹیمپل) سے منسوب کیا جاتا ہے جنہیں انیسویں صدی … Read More
جشن آزادی مبارک ! تحریر: ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی 14اگست دنیا کی تاریخ کا اہم ترین دن ہے، تہتر برس پہلے 14اگست 1947ء کو قائداعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیز قیادت میں انسانی تاریخ کی سب سے پرامن جدوجہد آزادی جمہوری انداز میں کامیابی سے ہمکنار ہوئی۔ لاہور میں 23مارچ 1940ء کو جب مسلم لیگ کا تاریخی جلسہ ہوا تو ہر جانب سبز ہلالی پرچم کی بہار عروج … Read More
مذہبی سیاحت کو فروغ دیں تحریر: ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی گزشتہ دنوں مجھے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقدہ قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی ہم آہنگی کے ایک اجلاس میں شرکت کا موقع ملا، اس دوران مختلف امور زیربحث آئے، بذریعہ زمینی راستہ ایران اور عراق جانے والے زائرین کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال ہوا،پاکستان بھر سے ہزاروں زائرین بلوچستان کے دشوار سرحدی علاقوںسے ہمسایہ ممالک میں واقع مقدس مذہبی … Read More